دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم کی سیاست میں سے روح نکلنے کے بعد کنیزیں اور غلام ماتم کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

جس دن قوم پڑھ لکھ گئی، لندن بیٹھے ببلو ڈبلو انہیں اپنی سیاست کا ایندھن نہیں بنا سکیں گے

عمران خان پی ڈی ایم کیخلاف پہلی اننگز جیت چکے، دوسری اننگز میں انتخابی اصلاحات سمیت اہم کام کئے جائیں گے

فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں جس دن قوم پڑھ لکھ گئی، لندن بیٹھے ببلو ڈبلو انہیں اپنی سیاست کا ایندھن نہیں بنا سکیں گے

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب اور صوبائی وزیر ایجوکیشن کی پریس کانفرنس،، فردوس عاشق اعوان نے کہا پی ڈی ایم کی سیاست میں سے روح نکلنے کے بعد کنیزیں اور غلام ماتم کر رہے ہیں
، فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب، عمران خان دوسری اننگ میں انتخابی اصلاحات کا کام کریں گے، جس دن قوم پڑھ لکھ گئی لندن بیٹھے ببلو ڈبلو عوام کو اپنی سیاست کا ایندھن نہین بنا سکیں گے

صوبائی ڈاکٹر مراد راس نے بتایا یکساں نظام تعلیم کیلئے اقدامات جاری ہیں،، کورونا کے باوجود ڈیڑھ ماہ میں ڈھائی لاکھ بچے سکولوں میں واپس آئے

میرا سکول پراجیکٹ کے تحت مخیر حضرات کے تعاون سے سکولوں میں سہولتوں کے فقدان کو دور کرنے کی کوشش کریں گے
ڈاکٹر مراد راس، وزیر ایجوکیشن پنجاب

ڈاکٹر مراد راس نے واضح کیا کہ اس سال امتحان ضرور ہوں گے، جبکہ دو ہفتے بعد صورت حال بہتر ہوئی تو اسکولز کھولنے بارے غور کریں گے، حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہو گا

About The Author