دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے مردہ خانہ منتقل کر دی

لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے مردہ خانہ منتقل کر دی

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت بائٰس سالہ سلیمان کے نام سے ہوئی

پولیس کے مطابق گھر میں دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا ہوا جسکے بعد سلیمان کو یاسر نے فائر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

پولیس نے والدہ کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

About The Author