دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایف یو جے کا اپریل میں کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان

، پی ایف یو جے نے رواں سال 2021 کو “بس بہت ہوگیا ” کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ اور یہ اعلان کیا گیا کہہ اپریل میں کوئیٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کیا جائے گا
پی ایف یو جے  نے رواں سال اپریل میں کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کیاہے۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس PFUJ کے تحت “آزادی صحافت اور میڈیا کو درپیش مسائل اور ان کا حل” کے عنوان سے اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں سیمینار منعقد ہوا ، یہ سیمینار صحافیوں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملک میں آزادی صحافت آور آزادی اظہار رائے کے لیے جاری جدوجہد کا حصہ ہے ، پی ایف یو جے نے رواں سال 2021 کو “بس بہت ہوگیا ” کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ اور یہ اعلان کیا گیا کہہ اپریل میں کوئیٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کیا جائے گا ۔ جمس میں ملک بھر کے صحافی حصہ لیں گے

یہ بھی پڑھیے:

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار نامزد

اسلام آباد ہائیکورٹ:یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

جناب! عوام کو ہلکا نہ لیں۔۔۔عاصمہ شیرازی

’لگے رہو مُنا بھائی‘۔۔۔عاصمہ شیرازی

یہ دھرنا بھی کیا دھرنا تھا؟۔۔۔عاصمہ شیرازی

نئے میثاق کا ایک اور صفحہ۔۔۔عاصمہ شیرازی

About The Author