جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پورسے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

سرائیکی وسیب کا علاقہ پچادھ دور حاضر میں پورے پچادھ کی تجارتی کاروباری منڈی ………،،

تیل والی ،،سے داؤ جل اور پھر داجل جو کسی ذمانے میں صوبائی ھیڈ کوارٹر اور تحصیل کا درجہ رکھتا تھا..

ٹاون کمیٹی سے میونسپل کمیٹی اور اب یونین کونسل

سرسوں کے تیل کا مرکز جہاں سے دھلی تک تیل جاتا تھا اور جس ،،گھانڑیں ،،یعنی کولہو سے تیل تیار ھوتا تھا

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی صدیوں پرانی یہ ،،مشین ،،کارخانہ

اپنی پوری آب وتاب سے موجود ھے کبھی بیل کبھی اونٹ کے ذریعے چلائے جانے والے اس کولہو کے ذریعے جہاں تیل تیار کیا جاتا ھے

وھاں مویشیوں کیلیے ،،کھل ،،بھی تیار کی جاتی ھے

تصاویر بشکریہ ڈاکٹر غلام حسین میو صاحب

About The Author