دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضلعی انتظامیہ پشاورکا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

پابندی کے باوجود سکول کھولنے پر 42 سکول سیل کردئیے گئے

ضلعی انتظامیہ پشاورکا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

پابندی کے باوجود سکول کھولنے پر 42 سکول سیل کردئیے گئے

ضلعی انتظامیہ نے ورسک روڈ ،زریاب کالونی ،گلبہار اور حیات آباد کے 42 سکول سیل کردئیے گئے

جبکہ ایک ویڈنگ ہال کا منیجرز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا۔

ان سکولوں میں پابندی کے باوجود سکولوں میں طلباء کو روزانہ بلایا جا رہا تھا۔

ضلعی انتظامیہ نےسکول انتظامیہ سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کی سختی سے تنبیہہ کردی ۔

About The Author