جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاورحیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا سروسز محدود کرنے کا فیصلہ

اسپتال میں آپریشن ، اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کو کم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

کورونا وائرس کی تیسری لہر

پشاورحیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا سروسز محدود کرنے کا فیصلہ , اعلامیہ جاری کردیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے سبب حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور نے اوپی ڈی میں مریضوں کے داخلے

اسپتال میں آپریشن ، اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کو کم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

اسپتال انتظامیہ کی مریضوں اور لواحقین سے ماسک کے استعمال کی اپیل کی جارہی ہے

اسپتال ترجمان کے مطابق ماسک کے بغیر اور ایس اوپیز پر عدم عملدرآمد کی صورت میں

عوامی مفاد کے تحت سخت فیصلے کئے جاسکتے ہیں

فیصلے کا اطلاق 15 مارچ سے اگلے احکامات تک ہوگا ۔

About The Author