دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا وائرس کے1566نئے کیسز

کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 171,156 ہو چکی ہے

 پنجاب میں کورونا وائرس کے1566نئے کیسز، تعداد188,225 ہو گئی۔

لاہورمیں 931،ننکانہ9،قصور 6،شیخو پورہ9،راولپنڈی79،جہلم 6،اٹک 3،حافظ آباد 1،چکوال 1اور گوجرانوالہ میں 35کیسز رپورٹ ہوئے۔

سیالکوٹ 42،گجرات78،منڈی بہاؤالدین 4،ملتان32،خانیوال9،وہاڑی 12،فیصل آباد85،چنیوٹ18،ٹوبہ 20،جھنگ17اور رحیم یار خان میں 34کیسز سامنے آئے۔

سرگودھا 47،میانوالی 1،خوشاب5، بہاولنگر 6،بہاولپور 27،ڈیرہ غازی خان9،مظفر گڑھ 1،لیہ 1،ساہیوال 27،پاکپتن 2اوراوکاڑہ میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔

کورونا وائرس سے مزید43ہلاکتیں،اموات کی کل تعداد 5,811ہوچکی ہے۔

اب تک 3,549,816ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 171,156 ہو چکی ہے۔

About The Author