دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب کا مریم نواز کی جانب سے الزامات کا نوٹس

مریم نواز نے ملکی فضا کو اشتعال انگیزی کیطرف راغب کرنے کی کوشش کی

نیب نے مریم نواز کی جانب سے الزامات کا نوٹس لے لیا

مریم نواز کیخلاف نیب میں مقدمات زیر تحقیقات ہیں

مریم نواز کوذاتی حیثیت میں طلب کیاگیا

مریم نواز نے ملکی فضا کو اشتعال انگیزی کیطرف راغب کرنے کی کوشش کی

مریم نواز نے اپنے بیانات سے تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی

نیب، عدلیہ اور لا اینڈ آرڈر سے متعلقہ اداروں کیخلاف بیان بازی کی جاتی رہی

بیانات کامقصد شریف خاندان کے مقدمات کی تحقیقات میں رخنہ ڈالنا ہے

ایسے بیانات تحقیقات پر اثر انداز ہونے کے علاوہ نقص امن کی صورتحال کو تقویت دینا ہے

قومی اداروں کو ایک دوسرے کے مدِ مقابل لا کھڑا کرنے کی فضاقائم کرنے کی سعی کی جاتی رہی

مریم نواز نےعوام میں اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے لا اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا

قومی ادارہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پتھراؤ کروایا گیا

About The Author