دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ تاحال سیریز کا حتمی شیڈول فائنل نہ کرسکا

سیریز کس ماہ میں ہونی ہے اور شیڈول اب تک فائنل کیوں نہیں ہوئی؟

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر نائنٹین ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا انعقاد کن تاریخوں میں ہوگا ،،، فیصلہ نہ ہوسکا

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے حتمی شیڈول کا منتظر ہے

  کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کے لیے جونئیر سیلیکشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

بات کرتے ہیں عثمان خان سے

 سیریز کس ماہ میں ہونی ہے اور شیڈول اب تک فائنل کیوں نہیں ہوئی؟

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر نائنٹین ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کے انعقاد کرانے کا معاملہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ تاحال سیریز کا حتمی شیڈول فائنل نہ کرسکا

پاکستان کرکٹ بورڈ بی سی بی کی جانب سے حتمی شیڈول کا منتظر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز اپریل میں کھیلی جائیگی

حتمی شیڈول سے قبل پی سی بی نے اپنی تیاریاں شروع کردی

قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کی سیلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا
اجلاس میں چیف سیلیکٹر سلیم جعفر دورہ بنگلہ دیش کے لیے ممکنہ سکواڈ پر

مشاورت کرینگے

چیف سیلیکٹر ہیڈکوچ اعجاز احمد سے مختلف کھلاڑیوں کے بارے میں بات چیت کرینگےا

About The Author