دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برائلر مرغی کا گوشت تینتیس روپے فی کلو سستا ہوگیا

قیمت تین سو تین روپے سے کم ہوکر دوسو ستر روپے فی کلو مقرر کردی گئی

برائلر مرغی کا گوشت تینتیس روپے فی کلو سستا ہوگیا

قیمت تین سو تین روپے سے کم ہوکر دوسو ستر روپے فی کلو مقرر کردی گئی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تینتیس روپے فی کلو مزید کمی ہو گئی جس کے بعد مرغی کا گوشت دوسو ستر روپے فی کلو ہو گیا

گزشتہ روز برائلر کی قیمت میں بارہ روپے فی کلو کمی ہوئی تھی

جس کے بعد، مرغی کا گوشت تین سو پندرہ سے کم ہو کر تین سو تین روپے فی کلو ہوگیا تھا

About The Author