پشاور بی آر ٹی سے جڑا ایک اور منصوبہ تاحال نامکمل ہے۔۔
بسیں تو چل رہی ہیں لیکن بی ار ٹی روٹ پیدل پار کرنے والوں کے لئے دو پل ابھی تک نامکمل ہیں۔۔جانتے ہیں شہاب اعوان کی رپورٹ میں
ڈھائی سال کے طویل انتظار کے بعد پشاور بی آر ٹی کی بسیں توٹریک پر آگئی۔۔۔لیکن منصوبے سے جڑے کمرشل پلازوں کی تعمیر
سائیکل ٹریکس کے ساتھ ساتھ اوور ہیڈ بریجز کامنصوبہ بھی نامکمل ہے۔
یونیورسٹی روڈ پر اسلامیہ کالج کے قریب دو پل نامکمل ہیں لیکن شہریوں کی مجبوری ہے کہ استعمال کر رہے ہیں۔۔ اور کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا موجب بن سکتا ہے۔
مصروف شاہراہ پر یہ پل کب تعمیر ہوں گے؟ پی ڈی اے حکام موقف اور تاریخ دینے سے گریزاں ہیں تاریخ کے حوالے سے بات کرنے پر گریزاں ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،