پنجاب کی انتظامیہ بے بس ، صوبے کے چھتیس اضلاع میں کتے کاٹنے کے واقعات بڑھنے لگے
دوہزار انیس کی نسبت سال دوہزار بیس میں شہریوں کوکتے کاٹنے کے پچیس فیصد واقعات زیادہ رپورٹ ہوئے۔
کو موصول دستاویزات کے مطابق دوہزار انیس میں دولاکھ نوہزار جبکہ دوہزار بیس میں دو لاکھ چونسٹھ ہزار واقعات رپورٹ ہوئے۔
دوہزار بیس میں شہریوں کو کتوں کےکاٹنے کے ترپن ہزار واقعات زیادہ رپورٹ ہوئے۔
سال دوہزار بیس میں اوسط روزانہ سات سو چوبیس افراد کتے کاٹنے سے زخمی ہوئے۔
دوہزار انیس میں کتے کے کاٹنے کے یومیہ پانچ سو چوہتر واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔
دستاویزات کے مطابق جنوری اکیس میں پنجاب بھر میں سب سے زیادہ تئیس ہزار شہری کتے کاٹنے سے زخمی ہوئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،