نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی

رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز کو سات ارب ساٹھ کروڑ روپے دیے جائیں گے

رمضان ریلیف پیکیج میں گھی پر1ارب 30 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی

رمضان کے مہینے میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 170 روپے کلو دستیاب ہوگا

ایجنڈے کے مطابق طور ختم بارڈر سے خام کپاس کی درآمد کی منظوری دے دی

مختلف وزراتوں کیلئے 7 تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی گئی

دو فرٹیلائزر پلانٹس کو آپریٹ کرنے کیلئے آر ایل این جی کی فراہمی کی اجازت

فرٹیلائزر پلانٹس کو آر ایل این جی کی فراہمی یوریا کھاد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے دی گئی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن کے حوالے سے پائیڈ کو اسٹڈی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

پاور ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن کا ایجنڈا ای سی سی نے موخر کردیا

About The Author