دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

بھارتی بلے باز لوکیش راہول ایک درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئے

بلے بازوں میں ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں،2 درجے ترقی کے ساتھ ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آگئے

بھارتی بلے باز لوکیش راہول ایک درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

بولرز میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر موجود ہیں،

جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی دوسرے، جبکہ افغان باؤلرمجیب الرحمان تیسرے نمبر پر ہیں

ٹاپ ٹین باؤلرز کوئی پاکستانی باؤلر شامل نہیں، آل رائونڈرز میں افغانستان کےمحمد نبی سرفہرست ہیں۔۔

About The Author