دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول چار شہروں کا دورہ

فرائض سے غفلت برتنے اور عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی پر پچیس افسروں کیخلاف ایکشن لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول چار شہروں کا دورہ کیا ۔

فرائض سے غفلت برتنے اور عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی پر پچیس افسروں کیخلاف ایکشن لیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان، تونسہ شریف، ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ  کا اچانک دورہ کیا۔۔

  وزیر اعلی نے بارہ افسر معطل کر دیے ۔ سی پی او  اور ڈپٹی کمشنر ملتان  سمیت چار افسران  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

  عثمان بزدار نے کہا، جو کام کرے گا، وہی عہدے پر رہے گا ۔

About The Author