دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انوکھی شادی دو بیٹیوں کی شادیاں،باپ نے اپنی بھی شادی ساتھ رکھ لی

چوہدری شوکت کی آج دو بیٹیوں کی شادیاں اوراپنی دعوت ولیمہ تھی

گوجرانوالہ۔

انوکھی شادی دو بیٹیوں کی شادیاں،باپ نے اپنی بھی شادی ساتھ رکھ لی

چوہدری شوکت کی آج دو بیٹیوں کی شادیاں اوراپنی دعوت ولیمہ تھی

شادی میں دس بیٹیوں،ایک بیٹے 32نواسے نواسیوں، بھائی بہنوں دوستوں کی شرکت

شادی میں شریک بہنوں کے بھنگڑے بیٹیاں بھی خوشی سے نہال

بیگم وفات پاگئی توبیٹیوں کی خواہش تھی ہمارے جانے پہ آپ اکیلے ہوں گے۔چوہدری شوکت

بیٹیوں کے اصرارپہ رشتہ تلاش کیااورانکی خواہش پہ انکی رخصتی اورمیراولیمہ ہے۔شوکت

ہماری شرط تھی کہ ابوشادی کرلیں ہمارے جانے کے بعد وہ اکیلے نہ ہوں۔بیٹی

انکا خیال رکھنے والاکوئی نہ تھاانکی فکررہتی اس لیے اپنے ساتھ ہی انکی شادی پلان کی۔بیٹی

About The Author