دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا

پریس کانفرنس ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا

شاہ محمود قریشی نے کہاتھا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری صحیح طریقے سے نہیں نبھائی

ویڈیو آنے کے بعد الیکشن کمیشن پر شفاف الیکشن کرانے کی زیادہ ذمہ داری آتی تھی، وزیرخارجہ

About The Author