دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت

شہبازشریف کوپیش نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کونوٹس

احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت

شہبازشریف کوپیش نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کونوٹس

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کےپیش ہونےپرعدالت کااظہاربرہمی

عدالت کوسمجھ کیارکھاہے؟صبح 5 بجےنکلتےتاکہ وقت پرپہنچتے،جج

یہ کوئی چھانگا مانگا کی عدالت نہیں ہے،احتساب عدالت

راستے میں رش تھا اس لیے لیٹ ہو گئے، ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ

صبح 5 بجے نکلو اگر رش ہوتا ہے، عدالت کا ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ سے مکالمہ

آج ہر گز برداشت نہیں کریں گے ،احتساب عدالت

شہبازشریف کو پیش کیوں نہیں کیا؟ جج جواد الحسن کااستفسار

یا عدالتیں انہیں کے پاس لے جائیں، جج جواد الحسن

عدالت میں دیگر ملزمان نے حاضری مکمل کرائی

About The Author