تحریک انصاف 26سینیٹرز کے ساتھ ایوان بالا میں سب بڑی جماعت بن گئی
پیپلز پارٹی 20سینیٹرز کے ساتھ دوسری بڑی جماعت
مسلم لیگ ن 17نشستوں کے ساتھ ایوان میں تیسرے نمبر پر موجود
بلوچستان عوامی پارٹی کی 13، جے یو آئی کی5 نشستیں
ایم کیو ایم کے 3، عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی کے 2.2 سینیٹرز
مسلم لیگ ق، فنکشنل لیگ اور جماعت اسلامی کی ایک ایک نشست
پی کی میپ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کا بھی ایک، ایک سینیٹر
ایوان میں آزاد سینیٹرز کی تعداد 6 ہو گئی
4
آزاد ارکان کا تعلق سابق فاٹا ہے
2
نومنتخب آزاد سینیٹرز کا تعلق بلوچستان سے ہیں
سینیٹ میں اپوزیشن کی ایک بار پھر اکثریت حاصل ہو گئی
پی ڈی ایم جماعتوں کے سینیٹرز کی تعداد 49ہے
حکمران اتحاد کی نشستوں کی تعداد 44ہے
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 6سینیٹرز فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گئے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،