انتخابی مہم کا وقت ختم، سینیٹ انتخابات کیلئے میدان کل لگے گا
سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ
انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اپنی 157 نشستیں ہیں
اتحادیوں میں ایم کیو ایم کی 7، مسلم لیگ ق کی اور بی اے پی کی 5، 5 جی ڈی اے کی 3
شیخ رشید کی آل پاکستان مسلم لیگ اور جمہوری وطن پارٹی کی 1، 1 نشست
1 آزاد امیدوا اسلم بھوتانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اس طرح پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 180 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔اا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،