دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ، وکلا کو فٹ بال گراؤنڈ خالی کرنے، چیمبرز مسمار کرنے کا حکم

اسلام آباد بار نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

سپریم کورٹ:

وکلا کو فٹ بال گراؤنڈ خالی کرنے، چیمبرز مسمار کرنے کا حکم برقرار

سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف-8 کے فٹ بال گراؤنڈ میں وکلا کے چیمبرز مسمار کرنے کے حکم کے

خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے وکلا کو گراؤنڈ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فٹ بال گراؤنڈ میں تعمیر شدہ وکلا کے

چیمبرز گرانے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف

اسلام آباد بار نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

About The Author