لاہور
ویکسین لگنے کے باوجود ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ
میو اسپتال میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ کیئر کورونا وائرس میں مبتلا
دونوں ہیلتھ کیئر ورکرز میاں بیوی ہیں جنہیں چار فروری کو ویکسین لگی، اسپتال حکام
دوبارہ کورونا وائرس مثبت آنے والے میاں بیوی کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے، اسپتال حکام
دونوں کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کے بعد کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں، اسپتال حکام
ویکسین لگنے کے بعد کورونا وائرس مثبت آنے کا یہ پہلا کیس ہے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر حافظ قیصر
ویکسین لگنے کے 14 دن بعد اینٹی باڈی بننے شروع ہوتے ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر حافظ قیصر
اب تک 62 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ ترجمان
ان کے علاقہ ویکسین لگوانے والے کسی بھی اور شخص میں دوبارہ موذی وبا کی
تصدیق نہیں ہوئی، ترجمانhttps://dailyswail.com/2021/01/30/53650/
اس معاملہ پر محققین سائنٹیفک بنیادوں پر ریسرچ کر رہے ہیں، ترجمان
محققین کی حتمی رائے سے پہلے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب