دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ کا وکلا چیمبرز سے متعلق اسلام آباد بار کی درخواست خارج

سپریم کورٹ کا وکلاسے فٹبال گراوَنڈ فوری طور پر خالی کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے وکلا چیمبرز سے متعلق اسلام آباد بار کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ کا وکلاسے فٹبال گراوَنڈ فوری طور پر خالی کرانے کا حکم

عدالت نے تمام غیرقانونی چیمبرز کوگرانے کرنے کا حکم دیدیا

روسٹرم پر صرف دلائل دینے والے وکلا کھڑے ہوں،چیف جسٹس گلزار احمد
عدالتی معاون حامد خان سپریم کورٹ میں پیش

کیاکرناچاہیے، کیا آپ کو مزید وقت درکار ہے؟چیف جسٹس کا عدالتی معاون سے استفسار
فٹ بال گراوَنڈ پر چیمبرز خالی کرکے گراوَنڈ سی ڈی اے کے حوالے کریں،چیف جسٹس

اسلام آباد بارکا فٹ بال گراوَنڈ سےکیا تعلق ہے؟چیف جسٹس کا وکیل سے استفسار
کیاhttps://dailyswail.com/2021/02/26/55306/

فٹ بال گراوَنڈ اسلام آباد بارکی ملکیت ہے ؟چیف جسٹس گلزار احمد کااستفسار
درخواست پر سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی

میں 3 رکنی بینچ نے کی

About The Author