دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمور،زبردستی نکاح کرانے پر، لڑکی تھانے پہنچ گئی

رخصتی کے بعد دلہے کے گھر جانے کے بجائے دلہن نے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا

کشمور کی تحصیل تنگوانی میں،، زبردستی نکاح کرانے پر

نک لڑکی تھانے پہنچ گئی۔

رخصتی کے بعد دلہے کے گھر جانے کے بجائے دلہن نے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا۔

 دلہن نے الزام عائد کیا،، کہ اس کے چچا نے،، زبردستی نکاح کروایا ہے۔

پولیس نے بارات کو روکا،، تو دلہا موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے،، ملزمان کے خلاف جلد کارروائی کی جائے گی۔

About The Author