دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد کردی

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد۔

سمیر شیخ سمیت چھ شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں

مداخلت کے دو کیسز میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد کردی۔

پی ٹی آئی رہنما سمیر شیخ سمیت چھ شریک ملزموں کی اپیل منظور کرلی گئی۔

عدالت نے پچاس پچاس ہزار روپےکے عوض ملزموں کی ضمانت منظور کی ۔

حلیم عادل شیخ اور دیگر پر پی ایس اٹھاسی پر ضمنی انتخابات کے

دوران ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کے دو مقدمات میمن گوٹھ تھانے میں درج ہیں۔

About The Author