دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 541نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسزکی تعداد5لاکھ 77ہزار482ہوگئی

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 541نئے کیسز رپورٹ ہوئے

این سی اوسی
ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسزکی تعداد5لاکھ 77ہزار482ہوگئی

گزشتہ24گھنٹے کےدوران ملک بھر میں کورونا سے32 افراد جاں بحق ہوئے،این سی اوسی
ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 12ہزار804ہوگئی،این سی اوسی
ملک بھر میں کورونا فعال کیسزکی تعداد22ہزار285ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
24گھنٹے کےدوران کورونا کے2 ہزار505متاثرین صحت یاب ہوئے ،این سی اوسی

About The Author