دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بچوں کو آگ لگا کر قتل کرنیوالی خاتون کا جسمانی ریمانڈ منظور

پھر آگ لگا دی، ملزمہ تنزیلہ نے دوران حراست اقبال جرم کیا ہے

لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں اپنے دو بچوں کو آگ لگا کر قتل کرنیوالی خاتون کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔۔۔

ضلع کچہری میں جج رائے بلال نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست پر سماعت کی

تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ ملزمہ نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دونوں بچوں کو گلہ دبا کر مارا

پھر آگ لگا دی، ملزمہ تنزیلہ نے دوران حراست اقبال جرم کیا ہے

ملزمہ سے مزید تفتش درکار ہے جبکہ مال مقدمے کے طور پر اشیاء بھی برآمد کروانی ہیں،

پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے، عدالت نے خاتون کا پانچ روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔۔۔

About The Author