دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صحرائے تھر میں بھارت سے آنے والا لنگور علاقہ مکینوں کے ہاتھوں مارا گیا

بھارتی لنگور چھاچھرو کے گاؤں کروڑو سماں کے قریب جنگل میں گھس آیا تھا

صحرائے تھر میں بھارت سے آنے والا لنگور علاقہ مکینوں کے ہاتھوں مارا گیا

بھارتی لنگور چھاچھرو کے گاؤں کروڑو سماں کے قریب جنگل میں گھس آیا تھا

لنگور کو گاؤں کے مکینوں نے خطرناک جان لیوا جانور سمجھ کر

فائر کرکے مار ڈالا

گزشتہ روز اسلام کوٹ میں بھی انڈیا کے بارڈر سے خونخوار چیتا بھے

گاؤں والوں نے مارادیا تھا ،،جس کے حملے میں کئی افراد زخمی ہوگئے تھے

About The Author