دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: پی سی بی کی سختی

بغیر شناختی کارڈ اور ب فارم کے نیشنل اسٹیڈیم انے والے شائقین پریشان

کراچی: پی سی بی کی سختی

بنا شناختی کارڈ کے کے آنے والے تماشائیوں کو اسٹیڈیم کے اندر جانے سے روک دیا

بغیر شناختی کارڈ اور ب فارم کے نیشنل اسٹیڈیم انے والے شائقین پریشان

انتظامیہ نے شناختی کارڈ اور ب فارم کے بغیر اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا

ہم نے آن لائن ٹکٹس خریدے ہیں مہچ نہیں دیکھا تو پیسے ضائع ہوجائیں گے، شائقین

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ بنا شناختی کارڈ کے میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی

About The Author