دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں اب ڈیجیٹل کرنسی کا کورس پڑھایا جائے گا

لمز یونیورسٹی نے ملک کے پہلے کرپٹو کرنسی اکیڈیمک پروگرام کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور:

پاکستان میں اب ڈیجیٹل کرنسی کا کورس پڑھایا جائے گا

لمز یونیورسٹی نے ملک کے پہلے کرپٹو کرنسی اکیڈیمک پروگرام کی تیاریاں شروع کر دیں

یونیورسٹی کرپٹو کرنسی، بلاک چین ٹیکنالوجی اور تقسیم شدہ لیجر ٹکنالوجی کی

تحقیق کے پروگرام تیار کرے گی

لمز کی کرپٹو کرنسی تعلیمی پروگرام ڈیزائن کرنے کے لئے کرپٹو ٹوکن میں 670

ملین روپے سے زائد کی سرمایہ کاری
یونیورسٹی اکیڈمک پروگرام ڈیزائن کرنے کیلئے 5 ملین ایس ٹی ایکس ٹوکن استعمال

کرے گی
https://dailyswail.com/2020/12/18/50499/

کرپٹو کرنسی اکیڈمک پروگرام سے پاکستان میں نئے کاروباری ماڈلز تیار ہونگے

یونیورسٹی کے سابق طالب علم اور اسٹیکس کے بانی منیب علی نے ٹویٹر پر تصدیق کر دی

About The Author