دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،مانگا منڈی میں دو بچوں کے جھلسنے کے واقعہ کا مقدمہ درج

مقدمہ بچوں کی ماں تنزیلہ بی بی کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں دو بچوں کے جھلسنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا

مقدمہ میں بچوں کی والدہ کو نامزد کیا گیا

لاہورکے مانگا منڈی کے علاقے کوٹ اسد اللہ خان میں دو بچوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے معاملہ کا مقدمہ کم سن بچوں کے دادا غلام رسول کی مدعیت میں درج کر لیا گیا

پولیس کے مطابق مقدمہ بچوں کی ماں تنزیلہ بی بی کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا

پولیس نے واقع کے فوری بعد تنزیلہ بی بی کو حراست میں لے لیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ

تنزیلہ بی بی کا اپنے خاوند کے ساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھاhttps://dailyswail.com/2021/02/23/55056/https://dailyswail.com/2021/02/23/55056/

جس کے باعث اس نے پہلے بچوں کا گلا دبایا اور بعد میں کمرے میں آگ لگادی،،، تاہم واقعے پر مختلف پہلووں سے تفتیش تاحال جاری ہے

About The Author