لاہور میں محکمہ صحت کی جانب سے سیل کردہ گودام میں آگ لگ گئی
گودام سے چند روز پہلے ٹائیفائیڈ سے بچاو کی استعمال شدہ ویکسین برآمد کی گئی تھی۔۔۔
کچا جیل روڈ کے قریب واقع گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا
پولیس کے مطابق گودام کو چھ روز پہلے محکمہ صحت نے سیل کر کے نوٹسز جاری کیے تھے
کباڑ خانے سے استعمال شدہ ٹائیفائیڈ سے بچاو کی پندرہ من سے زائد ویکیسن اور سرنجیں ملی تھیں جوhttps://dailyswail.com/2021/02/09/54338/
مبینہ طور پرمحکمہ صحت سے چوری کر کے کباڑیے کو بیچی گئیں۔۔۔۔
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی