دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی وزیرستان : این جی او سے وابستہ 4خواتین کو قتل کردیا گیا

ڈرائیور اور جانبحق خواتین کا تعلق بنوں ڈویژن سے بتایا جاتا ہے

شمالی وزیرستان کے دو مختلف واقعات میں 4 خواتین سمیت 5افراد جانبحق

اور ایک زخمی ہوا ھے جبکہ 3افراد اغواء ہوئے ھے۔ملزمان کی تلاش جاری۔

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد جانبحق ھوئے ھے

پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شوا کے سیفلی کابل خیل کے گاوں ٹنڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور

والی گل موقع پر جانبحق ھوئے جبکہ گاڑی میں سوار باقی 3 افراد کو اغواء کرلیا ھے۔

اغواء ہونے والوں میں انجنئیر حمزہ۔ھلتہ ڈیپارٹمنٹ کے مسعود رحمن۔https://dailyswail.com

/2020/06/10/35100/

اور میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاور عباس شامل ہیں۔

دوسرا واقعہ سب ڈویژن میرعلی کے علاقے ائپی گاوں میں نامعلوم مسلح افراد نے صباون

این جی اوز کے گاڑی پر فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں 4خواتین جانبحق

اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ہیں زخمی ڈرائیور آور ڈیڈ باڈی کو میرعلی ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ڈرائیور اور جانبحق خواتین کا تعلق بنوں ڈویژن سے بتایا جاتا ہے

پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہیں۔

About The Author