ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے شہریوں کی تربیت کیلئے ایپ متعارف کرا دی
گورنر پنجاب کہتے ہیں لوگ اداروں کی تب ہی عزت کریں گے جب ادارے کام کریں گے
تربیت لیں اور ایمرجنسی میں دوسروں کے مدد گار بنیں،، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے کیڈٹ کور کے نام سے اپلی کیشن کا آغاز کر دیا
گورنر چودھری محمد سرور نے ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس سے محفوظ معاشرے کے قیام میں مدد ملے گی
چودھری محمد سرور، گورنر پنجاب،چاہتے ہیں کہ لوگ کہیں ہمیں اداروں پر فخر ہے لیکن اس کے لیئے اداروں کو کام کرنا ہو گاhttps://dailyswail.com/2020/06/17/35893/
ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر بولے اپلیکیشن کے ذریعے نوجوانوں میں دکھی انسانیت کے جذبہ کو ابھارا جا سکے گا
ڈاکٹر رضوان نصیر، ڈی جی ریسکیو، یہ اپلیکیشن نوجوانوں کے لیئے بہت اہم ہے۔ اس کے ذریعے ہر گھر میں ایک فرسٹ رسپانڈر تیار کیا جا سکے گا
ریسکیو کیڈٹ کور اپلیکیشن پر تربیت پانے والے رضاکاروں کو کسی جگہ پر ہونیوالے حادثہ کے بارے بھی آن لائن اطلاع دی جائے گی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،