دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں تصادم

یونیورسٹی انتظامیہ نے سولہ طلباء کو معطل کر دیا

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں تصادم

یونیورسٹی انتظامیہ نے سولہ طلباء کو معطل کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کا ایکشم۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سولہ طلباء کو معطل کر دیا۔

یونیورسٹی حکام کے مطابق طلباء کو یونیورسٹی کے اندر جھگڑا کرنے پر معطل کیا گیا۔https://dailyswail.com/2021/02/08/54201/

دونوں تنظیموں کے درمیان تین روز قبل یونیورسٹی لاء کالج میں تصادم ہوا تھا۔

یونیورسٹی حکام کے مطابق معطل طلباء پندرہ روز بعد ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے۔

About The Author