دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور چڑیا گھر کے تمام جانوروں کی تفصیلی کورونا رپورٹ آ گئی

چڑیا گھر کے کسی بھی جانور کا کورونا مثبت نہیں آیا۔

لاہور چڑیا گھر کے تمام جانوروں کی تفصیلی کورونا رپورٹ آ گئی۔

چڑیا گھر کے کسی بھی جانور کا کورونا مثبت نہیں آیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابا چند روز قبل سفید ٹائیگرز کے بچوں میں کورونا کے بعد چڑیا گھر میں موجود تمام جانوروں کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ جن جانوروں کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے

ان میں شیر چیتا، بندر اور دیگر جانور شامل تھے۔ تمام جانور کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق کورونا کے حوالے سے چڑیا گھروں میں جانوروں اور

پرندوں کے لئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔

About The Author