دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل میلےکاجادوسرچڑھ کربولنےلگا

قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول میچزکی وی آئی پی، فرسٹ کلاس اورپریمیئم ٹکٹیں بک گئیں

پی ایس ایل میلےکاجادوسرچڑھ کربولنےلگا،24گھنٹوں میں40ہزارٹکٹیں فروخت
پی ایس ایل سیزن6کی محدودٹکٹیں باقی

قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول میچزکی وی آئی پی، فرسٹ کلاس اورپریمیئم ٹکٹیں بک گئیں

جنرل انکلوژرمیں شامل500، ایک ہزاراور2ہزار والی چند ٹکٹیں رہ گئی

صرف 8میچزمیں500روپےوالی ٹکٹیں مختص کی گئیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ نمبر4، 5، 6، 12 اور 15میں500والی ٹکٹیں رکھی گئیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں5میچزکی مجموعی طورپر 500روپےوالی907ٹکٹیں باقی

قذافی اسٹیڈیم میں میچ نمبر21، 29 اور 30 میں500روپےوالی ٹکٹیں مختص

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں3میچزکی500روپےوالی صرف 24ٹکٹیں دستیاب

About The Author