دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کی مشکلات میں مزید اضافہ

ڈیل اسٹین کی جگہ حسان خان کو ابتدائی میچز کیلیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کی مشکلات میں مزید اضافہ

کراچی:جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیت کے باعث ابتدائی 2 میچز سے باہر

ڈیل اسٹین اب 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے

ڈیل اسٹین کی جگہ حسان خان کو ابتدائی میچز کیلیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر عاکف جاوید بھی انجری سے نجات حاصل نہیں کرسکے

عاکف جاوید پی ایس ایل 6سے باہر، ذیشان ضمیر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

About The Author