دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دلہنوں کی طرح دلہوں کا بھی خوب سج دھج کر شان و شوکت دکھانا خواب ہوتا ھے

شادیوں کا سیزن ہے تو دلہوں کے کونسے لباس فیشن ٹرینڈز میں شامل ہیں

اپنی شادی کے روز خوب سج دھج کر شان وشوکت دکھانا صرف دلہنوں ہی کا نہیں ،،،، دلہوں کا بھی خواب ہوتا ہے۔ شادیوں کا سیزن ہے تو دلہوں کے کونسے لباس فیشن ٹرینڈز میں شامل ہیں ،،، مرد ماڈلز کے مشوروں پر

شادیوں کے لئے دلہے میاں اپنے لئے شیروانی، پینٹ کوٹ، سہرے اور جوتے سمیت دیگر اشیا کے انتخاب کو لیکر خوب پریشان رہتے ہیں ۔۔ خواہش سب کی ایک ہی ہے کہ اس بڑے دن پر ٹھاٹھ بھی دکھانے ہیں

مرد ماڈلز نوجوانوں کو نت نئے فیشن کے مطابق مشورے بھی دیتے ہیں ،، کہتے ہیں کہ رواں برس بھی روائتی شیروانیاں،، دلہا کیلئے فیشن ٹرینڈ ہے

محسن علی ، جنید نیازی،، اپنی شخصیت کے مطابق شیروانی کا انتخاب کریں، ولیمہ ایونٹ کے لیے گہرے رنگ کا شوٹ اپ کی شان بڑھائے گا

ڈیزائنرز کے مطابق شیروانی کی تیاری میں بہت محنت ہوتی ہے،، یہی وجہ ہے کہ قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

About The Author