دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت میرےخلاف پورازورلگارہی ہے،یوسف رضاگیلانی

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں ہمارے14ووٹ زیادہ تھےلیکن ہم ہارگئے،یوسف رضاگیلانی

مخالف امیدوارکےپاس دستاویزات نہیں تھیں لیکن انہیں وقت دیاگیا،یوسف رضاگیلانی

الیکشن کمیشن نےسینیٹ الیکشن کومتنازعہ بنادیا،شاہدخاقان عباسی

آئین میں ترمیم صرف پارلیمنٹ میں ہوسکتی ہے،شاہدخاقان عباسی

میرےوکلانےکہاحفیظ شیخ کےکاغذات چیلنج کرتےہیں،یوسف رضاگیلانی

حفیظ شیخ میری سابقہ کابینہ کاحصہ ہیں،یوسف رضاگیلانی

حفیظ شیخ کےخلاف اعتراضات داخل نہیں کرناچاہتا،یوسف رضاگیلانی

اپوزیشن اراکین کےپروڈکشن آرڈرجاری کیےجائیں،یوسف رضاگیلانی

حکومت میرےخلاف پورازورلگارہی ہے،یوسف رضاگیلانی

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں ہمارے14ووٹ زیادہ تھےلیکن ہم ہارگئے،یوسف رضاگیلانی

About The Author