دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

ادکارہ عفت عمر نے علی ظفر کے خلاف دوبارہ ٹویٹ کیا جو غلط بیانی ہے ۔علی ظفر وکیل

لاہور:

گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

ادکارہ عفت عمر کراچی میں ہونے کے باعث جرح کے لیے یش نہ ہوئیں ادکارہ عفت عمر نے علی ظفر کے خلاف دوبارہ ٹویٹ کیا جو غلط بیانی ہے ۔علی ظفر وکیل

علی ظفر پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو رہے ہیں جس پر عفت عمر نے ٹویٹ کیا ۔علی ظفر

وکیل

علی ظفر پر ابھی ہراساں کا الزام ثابت بھی نہیں ہوا ۔علی ظفر وکیل

اس کے باوجود علی ظفر کی عزت اچھالی جا رہی ہے ۔علی ظفر وکیل علی ظفر کے وکلا نے عفت عمر کا ٹویٹ عدالت کے روبرو پیش کردیا

عدالت میں میشا شفیع کی گواہ لینا غنی کا بیان قلمبند ہونا شروع

میں سوشل ایکٹیوسٹ ہوں اور خواتین کی آواز بلند کرتی ہوں ۔

ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا سماعت کررہے ہیں

علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

سوشل ایکٹوسٹ لینا غنی کا علی ظفر کے خلاف بیان
علی ظفر کو جاننا 2014 میں شروع کیا ۔علینا غنی

لندن کے فیملی ٹور میں میری دوست نے علی ظفر سے ملاقات کروائی ۔علینا غنی
ہم ریڈ کارپٹ پر موجود تھی ۔لینا غنی

علی ظفر نے میری اجازت کے بغیر میرے کندھے پہ ہاتھ رکھا ۔لینا غنی

علی ظفر نے ہاتھ رکھتے ساتھ ہی کہا لینا دیکھو باہر بارش ہورہی ہے ۔لینا غنی

علی ظفر نے کہا میرا دل کررہا ہےکہ میں آپ کا بوسہ لو۔لینا غنی

میں یہ سنتے ساتھ ہی ایک دن چوک گئیں ۔لینا غنی

میں علی ظفر کے نازیبا الفاظ سن کر ریڈ کارپٹ سے اتار گئیں ۔لینا غنی

میشا شفیع کے حق میں ٹویٹ میں نے اپنی ذاتی ذمہ داری سمجھ کر کیا ۔لینا غنی
ٹویٹ کرنے سے متعلق میشا شفیع نے نہیں کہا تھا ۔لینا غنی

ٹویٹ کے بعد میشا شفیع کے ساتھ ملاقات نہیں ہوئی ۔لینا غنی

میشا شفیع کے ساتھ ملاقات مارچ 2019 مین عورت مارچ کے موقع پر ہوئی ۔لینا غنی

علی ظفر نے جو میری اور میشا شفیع کی تصویرز بطور ثبوت پیش کیں وہ عورت مارچ کی تھیں ۔لینا غنی

میشا شفیع کی طرح دیگر پاکستان کی خواتین کو بھی مختلف جگہوں پر ہراساں کیا جاتا ہے ۔لینا غنی
کچھ اور خواتین بھی ہیں جن کو علی ظفر نے ہراساں کیا ۔میشا شفیع کے وکیل کا سوال

علی ظفر نے نو خواتین کو ہراساں کیا متاثرہ خواتین نے مجھے بتایا ۔لینا غنی
ان خواتین کے نام نہیں بتاؤ گئیں کیونکہ یہ اخلاقی طور پر درست نہیں ہے ۔لینا غنی

یہ متاثرہ خواتین نے اپنے حق میں آواز خود کیوں بلند نہ کی ۔میشا شفیع وکیل
یہ ایک خاتون لیے اتنا آسان نہیں ہے ہمارے معاشرے میں خواتین کو سمجھا نہیں جاتا ۔لینا غنی

ہر روز خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے خواتین کے لیے عدالت آنا آسان نہیں ہے ۔لینا غنی
ایسے معاملات میں متعلقہ فیملی بھی متاثرہ خاتون کی حمایت نہیں کرتی ۔لینا غنی

آپ میشا شفیع کو جانتی نہیں ہیں پھر کیسے یقین ہے کہ وہ سچ بول رہی ہے ۔میشا شفیع کے وکیل کا سوال
کیونکہ علی ظفر مجھے بھی ہراساں کرچکے ہیں ور مجھے یقین ہے میشا شفیع سچ کہہ رہی ہے ۔لینا غنی
علی ظفر کے متعلق شوبز انڈسٹری میں کیسا تاثر پایا جاتا ہے ۔میشا شفیع وکیل

علی ظفر کا انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق تاثر پایا جاتا ہے ۔لینا غنی

علی ظفر کے بہت زیادہ پروگرامز کے اندر خواتین کو ہراساں اور بہودہ الفاظ استعمال کرنے کا ریکارڈ موجود ہے لینا غنی

About The Author