نوشہرہ میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا
ڈھائی سالہ بچے عاصم خان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی
وائرس ٹائپ ٹو ہیں 2020 میں اس وائرس کے خاتمے کیلئےتین کمپین بھی ہوئی ہیں
وی او:خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا
جہاں ڈھائی سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق
یہ 2021 کا پولیو کا پہلا کیس خیبر پختونخوا اور پاکستان کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق پولیو کا نیا کیس نوشہرہ کے علاقے نواں کلےسے سامنے آیا ہے
متاثرہ بچے عاصم خان کا نواں کلے سے ہیں
بچے کے نمونے یکم جنوری 2021 کو ٹسٹ کے لئے لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے۔
یاد رہے کہ 6 فروری کو خیرپور کے گوٹھ غلام عباس چڈھڑ کی 2 بچیوں
میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب