دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور بی آرٹی بس کو پھر سے بریک لگ گئی

انتظامیہ نے بہت کوشش کے بعد گیٹ کھول دئیے اور مسافروں کو اتار دیا

پشاور بی آرٹی بس کو پھر سے بریک لگ گئی بس گیٹ بند ہونے کی وجہ سے

مسافرانتظامیہ کو آوازیں دیتے رہے
بس صدراسٹیشن پر پہنچتے ہی بس رک گئی اور اسٹارٹ بند ہوا

بس کے اندر بیٹھے مسافر اترنے کی کوشش کی تو گیٹ بھی نہ کھل سکے

انتظامیہ نے بہت کوشش کے بعد گیٹ کھول دئیے اور مسافروں کو اتار دیا

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی تکنیکی فالٹ سامنے آیا تھا

جس کو فوری ٹھیک کرنے کے بعد سروس کو بحال کردیا گیا

About The Author