فیس بک اپنی اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے پر غور کرنے لگی
کمپنی کی جانب سے اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام شروع ہوگیا
رپورٹ کے مطابق اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن کو 2022 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے
جس میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بلٹ ان سیلولر کنکشن موجود ہوگا۔
فیس بک کی اسمارٹ واچ فٹنس اور صحت پر زیادہ توجہ دے گی
جبکہ میسجنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
مزید سٹوریز
امریکی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کا جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت
نائیجیریا، تین سو سے زائد اسکول کے مغوی بچے بازیاب نہ ہو سکے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ