دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم زیادہ جان لیوا

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ خطرناک ہے

برطانیہ میں دریافت کورونا کی نئی قسم زیادہ جان لیوا ہے۔۔

برطانوی ماہرین نے انکشاف کردیا

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ خطرناک ہے

بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔

ماہرین نے برطانوی حکومتی ویب سائٹ پر نیا ڈیٹا جاری کیا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق نئی قسم سے اسپتالوں میں داخلے اور موت کا خطرہ زیادہ بڑھ گیا ہے۔

برطانیہ میں نئی قسم ستمبر میں سامنے آئی تھی

About The Author