بلوچستان میں سال 2021میں پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا
قلعہ عبداللہ میں 28ماہ کےبچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ کی یونین کونسل نمبر ایک سے رپورٹ ہوا ہے
جہاں 28ماہ کےبچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
متاثرہ بچے سے پولیو کی تشخیص کے لئے سیمپل چار فروری کو لیاگیاتھا
پولیو کا شکار بچے کے والدین بچے کو پولیو سےبچاو کی ویکسین پلانے سے انکاری رہےہیں
یہ سال 2021میں صوبے میں پولیو وائرس کا پہلا کیس ہے
گزشتہ سال بلوچستان میں پولیووائرس کے25 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔
مزید سٹوریز
حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اپوزیشن کا ریاست مخالف بیانیہ دم توڑ چکا ہے،، وزیراعلی پنجاب