دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل چھ کے لیے کراچی پہنچ گئے

کراچی ، اسلام و علیکم پاکستان ،ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کو سلام

کراچی،

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل چھ کے لیے کراچی پہنچ گئے

اسلام و علیکم پاکستان ،ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کو سلام

ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ اور پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی ہے ،ڈیرن سیمی

 کرکٹ کو انجوائے کریں لیکن ماسک پہن کر اپنی اور سب کی احتیاط بھی کریں، ڈیرن سیمی

About The Author