دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت کا رات گے سرکاری ملازمین کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

متعدد مزدور رہنماؤں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا

وفاقی حکومت کا رات گے سرکاری ملازمین کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
متعدد مزدور رہنماؤں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا

سی ڈی اے لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری امان اللہ خان چیٸرمین اظہار عباسی,رحمان باجوہ,شوکت سلہری سمیت متعدد راہنماوں کی گرفتاریاں,

سی ڈی اے لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری کو 2:30منٹ پر ان کے سرکاری گھر واقع جی سیکس سے حراست میں لیا گیا۔

سی ڈی اے لیبر یونین کے تمام جیالے اور کارکن صبح 10بجے ہر صورت چیٸرمین کمپلیکس پہنچیں ، لیبر یونین

ملازمین نے آج دس بجے ڈی چوک میں احتجاج کی کال دے رکھی تھی

About The Author