جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ، ذہنی معذور قیدیوں کے لیے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نےذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی سے متعلق کیسز کا فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور قیدیوں کے لیے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نےذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی سے متعلق کیسز کا فیصلہ جاری کردیا

امداد علی، کنیزاں بی بی اور غلام عباس کو قتل کے مقدمات میں موت کی سزائیں سنائی گئی تھیں

عدالت نے مجرموں کو پنجاب کے ذہنی امراض کے اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ کا غلام عباس کی سزائے موت کیخلاف اپیل صدر مملکت کو دوبارہ بھیجنے کا حکم

صدر سے توقع ہےوہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں رحم کی اپیل پر فیصلہ کریں گے،عدالت

امداد علی 2002، کنیزاں بی بی 1991 اور غلام عباس کو 2004میں سزائیں سنائی گئیں

About The Author