دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اولنگ کوچ وقار یونس کی ویڈیو لنک پریس کانفرنس

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کامیابی بہت بڑی ہے،وقار یونس

اولنگ کوچ وقار یونس کی ویڈیو لنک پریس کانفرنس

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کامیابی بہت بڑی ہے،وقار یونس

ہوم گراوَنڈ میں کافی عرصے بعد کسی بڑی ٹیم سے جیتے ہیں

انجری کی وجہ سے کھلاڑیوں کو دوبارہ آنے میں وقت لگتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ ان کی پرفارمنس بہتر ہوتی جارہی ہے

کسی کو بھی جواب دینے کی ضرورت نہیں ،پرفارمنس بولتی ہے

ٹیم پر تنقید ہر کوئی کرسکتا ہے، اب ٹی ٹوئنٹی پرفوکس ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ٹیسٹ سیریز سے یکسر مختلف ہوگی

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ابھی اچھا پرفارم کرینگے

کسی کو نیچا دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی

حسن علی نے بہترین پرفارمنس دی ہے

ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرکے ہی کھلاڑی کم بیک کرتا ہے

About The Author